ٹیکس دہندگان کے لیے نیا سادہ انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: ایف بی آرنے ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے ایک صفحے پرمشتمل نیا سادہ وآسان انکم ٹیکس ریٹرن فارم متعارف کرانے کااصولی فیصلہ کیاہے۔

ایف بی آرکے ایک سینئرافسر نے بتایا کہ مجوزہ ٹیکس ریٹرن فارم کا مسودہ تیار کرلیا گیا اور توقع ہے کہ آئندہ 2 ہفتے تک اسے حتمی شکل دیکرجاری کردیاجائیگا۔

واضح رہے کہ نئے ریٹرن فارم کے اجرا کے بعد ٹیکس دہندگان اپنے ٹیکس گوشوارے اسی فارم کے مطابق جمع کروائیں گے۔

 


Facebook Comments

یہ بھی دیکھیں

پی ٹی اے نے موبائل فون کی تصدیق کے لیے ڈیڈلائن منسوخ کردی

 اسلام آباد: موبائل فون کی تصدیق کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) …