اکاؤنٹس کے غلط استعمال کی روک تھام کیلیے اسٹیٹ بینک حرکت میں آگیا

کراچی: اکاؤنٹس کے غلط استعمال کی روک تھام کے لیے اسٹیٹ بینک حرکت میں آگیا۔

بینک صارفین کے اکاؤنٹس کا غلط استعمال اور دھوکہ دہی کے واقعات کی روک تھام کے لیے اسٹیٹ بینک حرکت میں آگیا، بینکنگ پالیسی اینڈ ریگولیشنز ڈپارٹمنٹ نے بینکوں اور مالیاتی اداروں کو ہدایتی مراسلہ ارسال کر دیا۔

اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ بینکنگ کمپنیز آرڈیننس سیکشن 33A کے تحت کھاتے داروں کے ڈیٹا کا تحفظ مالیاتی اداروں کی ذمے داری ہے۔

 


Facebook Comments

یہ بھی دیکھیں

سگریٹ کی پیداوار اور فروخت کی نگرانی کا نظام نصب کرنے کیلیے نیلامی پھر موخر

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے سگریٹ کی پیداوار و سُپلائی مانیٹر کرنے …