ہمارے بارے میں

Nashriyat.pk کے بارے میں:
Nashriyat.pk پاکستان کی نمبرون تازہ ترین اردو نیوز چینل کی ویب سائٹ ہے۔ ہم پاکستان میں ایک آن لائن نیوز پبلشنگ کرنے والی ایجنسی، جو 2019 سے کام کررہی ہے۔ اس وقت 50 ممبروں پر مشتمل ایک ٹیم nashriyat.pk پر تازہ ترین خبریں، ہیڈ لائنز، بریکنگ نیوز، سیاسی خبریں، بین الاقوامی خبریں،کاروباری خبریں، دلچسپی اور عجیب و غریب خبریں،صحت سے متعلق خبریں، موسم کی صورتحال، سائنس اور ٹیکنالوجی کی خبریں شائع کرنے کے لئے کام کر رہی ہے۔ ہمارا بنیادی مقصد اپنے زائرین کو سچائی پر مبنی اور معیاری خبریں فراہم کرنا ہے۔

فی الحال، ہمارے پہلے مرحلے میں Nashriyat.pk صرف سیاق و سباق پر مبنی خبروں پر کام کر رہی ہے۔ جلد ہی ہم مناسب ویڈیو نیوز چینل کی ویب سائٹ بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

اگر آپکا کوئی سوال اور تشویش ہے تو براہ کرم اس ای میل پررابطہ کریں: contact@nashriyat.pk